پشاور:شہراورگردنواح میں زلزلےکےجھٹکے،زلزلہ پیما مرکز

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 12 جون 2016 03:12

پشاور:شہراورگردنواح میں زلزلےکےجھٹکے،زلزلہ پیما مرکز

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جون۔2016ء) پشاور شہر، چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 جبکہ زلزلے کی گہرائی 85 کلومیڑ ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ عنوان :