اورلینڈو ، نائٹ کلب میں فائرنگ کے دوران ماں اور بیٹے کے درمیان میسج پر آخری گفتگو سامنے آگئی

ماں میں باتھ روم میں بند ہوں مارا جاؤں گا،بیٹا

پیر 13 جون 2016 00:22

اورلینڈو ، نائٹ کلب میں فائرنگ کے دوران ماں اور بیٹے کے درمیان میسج ..

اورلینڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12جون۔2016ء) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ کے دوران ماں اور بیٹے کے درمیان میسج پر ہونے والی آخری بات چیت سامنے آگئی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ کے دوران ایک نوجوان نے اپنی ماں کو میسج کیا کہ ماں میں باتھ روم میں بند ہوں مارا جاؤں گا جس کے جواب میں ماں نے میسج کیا کہ تم کہاں ہو مجھے جگہ بتاؤ؟ ۔