ٹی او آرز پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین ٹی او آر ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا، حکومت کو چاہئیے کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز کو من و عن تسلیم کر لے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 13 جون 2016 13:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 جون 2016ء) :اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز کو من و عن تسلیم کرنا چائیے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی او آر مذاکرات ناکام ہوئے تو آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پانامہ لیکس اور اس کی تحقیقات کے معاملے پر حکومت کو وقت ضائع نہیں کرنا چاہئیے۔
وزیر اعظم نے پانامہ لیکس کے بعد کیے گئے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ خود کو خاندان سمیت احتساب کے لیے پیش کرتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب اور بے نظیر بھٹو کا 1997سے احتساب ہو رہا ہے۔ بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی کی عدالت سے سزا دلوائی گئی،زرداری صاحب اور محترمہ کے خلاف سوئس عدالتوں میں بھی معاملہ اٹھایا گیا، ان کے احتساب پر ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے خرچ ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.