اسلام آباد ،چیئرمین احتساب بیوروقمرزمان کی اپنی کرپشن کاانکشاف

34سال سے جھوٹ بول کرپنشن لیتے رہے

پیر 13 جون 2016 23:22

اسلام آباد ،چیئرمین احتساب بیوروقمرزمان کی اپنی کرپشن کاانکشاف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جون ۔2016ء) چیئرمین احتساب بیوروقمرزمان کی اپنی کرپشن کاانکشاف ہواہے ،وہ 34سال سے جھوٹ بول کرپنشن لے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے انکشاف کیاہے کہ چیئرمین نیب قمرزمان جوپورے ملک کے احتساب کے سربراہ ہیں اوردونوں بڑی جماعتوں کاان پراتفاق ہے وہ خودبھی کرپشن میں ملوث ہیں وہ اہم عہدوں پرفائزرہے ہیں اور34سال سے جھوٹ بول کرپنشن لے رہے ہیں جبکہ قمرزمان کااپنادعویٰ تھاکہ وہ بغیرتنخواہ کے کام کرتے رہے ہ

متعلقہ عنوان :