پیرس، پولیس افسر کے قتل کے بعد آپریشن، حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 14 جون 2016 03:49

پیرس، پولیس افسر کے قتل کے بعد آپریشن، حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون۔2016ء) پیرس کے مضافات میں شہری نے اپنے پولیس آفیسر ہمسائے کو گھر کے باہر قتل کرنے کے بعد گھر میں موجود اس کی بیوی اور بچے کو یرغمال بنا لیا، خبر ایجنسی کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے ملزم سے مذاکرات کی کوشش کی معاملات حل نہ ہونے پر آپریشن کیا جس میں حملہ آور اور پولیس آفیسر کی بیوی ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے بچے کو بازیاب کروا لیا۔

متعلقہ عنوان :