نیب کاجامعہ کراچی میں چھاپہ:وائس چانسلر کے دفتر کاتمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

چھاپہ غیرقانونی بھرتیوں اور مالی ضابطگیوں کی جانچ پڑتال کا تسلسل ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 14 جون 2016 15:41

نیب کاجامعہ کراچی میں چھاپہ:وائس چانسلر کے دفتر کاتمام ریکارڈ قبضہ ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جون۔2016ء) :نیب کی ٹیم نے جامعہ کراچی میں وائس چانسلر کے دفتر پر چھاپہ مار کر تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق چھاپہ غیرقانونی بھرتیوں اور مالی ضابطگیوں کی جانچ پڑتال کا تسلسل ہے۔

(جاری ہے)

کاروائی کے دروان تفتیشی افسر نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔اور 4افراد کے بیان بھی قلمبند کیے۔ذرائع نے مزید بتایا کہنیب کی جامعہ کراچی میں کاروائی موجودہ اور سابقہ وائس چانسلر کے خلاف انکوائری کا تسلسل ہے۔

متعلقہ عنوان :