طورخم پر پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے 9 افغان فوجی ہلاک، متعدد شدید زخمی، کئی چوکیوں پر قبضہ کر لیا گیا
محمد علی منگل 14 جون 2016 23:52
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 جون ۔2016ء ) طورخم پر پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے 9 افغان فوجی ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم پر تیسرے روز بھی کشیدگی جاری ہے۔ منگل کے روز افغان فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے پاک فوج کی چوکیوں پر اچانک فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
افغان فوج کی اشتعال انگیزی پر پاک فوج بھی چپ نہ رہی اور منہ توڑ جواب دیا گیا۔
پاک فوج کی جوابی وار سے 9 افغان فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ پاک فوج نے افغان فوج کو افغانستان میں کئی میل تک اندر دھکیلتے ہوئے کئی چوکیوں پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔ افغان فوج اپنی مضحکہ خیز حرکتوں اور ناقابلیت کے باعث اپنا بڑا اسلحہ اور بارود بھی ضائع کر چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.