اسلام آباد ،سابق مشیربرائے پٹرولیم مصنوعات ڈاکٹرعاصم حسین کا دوران تفتیش انکشاف
اویس مظفرٹپی وزیراعلیٰ نہ ہوتے ہوئے بھی وزیراعلیٰ بن گیاتھااوراس نے ہرطرح کی کرپشن کی
بدھ 15 جون 2016 23:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جون ۔2016ء) سابق مشیربرائے پٹرولیم مصنوعات ڈاکٹرعاصم حسین نے دوران تفتیش انکشاف کیاہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری کارضابھائی اویس مظفرٹپی وزیراعلیٰ نہ ہوتے ہوئے بھی وزیراعلیٰ بن گیاتھااوراس نے ہرطرح کی کرپشن کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹرعاصم نے یہ بیان نیب کودوران تفتیش دیاہے ۔
(جاری ہے)
ڈاکٹرعاصم نے تفتیشی افسران کوبتایاکہ اویس مظفرٹپی کوآصف علی زرداری کی والدہ نے پالاتھا۔
اویس مظفرنے ادویات کی خریداری میں کرپشن کی ۔چھ سوروپے کی ویکسین ایک ہزارروپے میں خریدی گئی ۔میں نے اس کی شکایت اس وقت کے صدرآصف علی زرداری سے کی کہ اویس مظفرسے کہیں کہ انسانی جانوں سے نہ کھیلے اس پراویس مظفرنے مجھے دھمکی دی کہ ایساٹیکہ لگاؤں گاکہ ساری عمریادرکھوگےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.