اڑتا پنجاب تنازعہ ، عامر خان بھی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے
جمعہ 17 جون 2016 15:07
لدھیانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جون ۔2016ء) معروف بھارتی ہدایتکار انوراگ کشیپ کی مسلسل تنازعات کا شکارفلم ”اڑتا پنجاب“کونمائش سے قبل ہی چوری چھپے جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بولی ووڈ سپر سٹار عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم کو چوردروازے سے باہر نہیں نکالا جانا چاہئے تھا۔
(جاری ہے)
انھوں نے اڑتا پنجاب کی آن لائن لیکنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلم کا صرف تھیٹرز میں دیکھنا ہی اچھا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ ہمیں فلم چوروں کو چوری سے روکنا ہوگا۔انھوں نے مزیدکہا کہ اڑتا پنجاب کو سینسر کی سختی تلے روکنا تشویش ناک ہے۔واضح رہے مسٹر پرفیکشنسٹ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”دنگل “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ سپر سٹار کی جانب سے اپنی فلم دنگل کو پنجاب اور لدھیانا ہائی کورٹ سے گرین سنگل دیئے جانے پربھی مسرت کااظہارکیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.