سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کا اجلاس22 جون کو ہوگا

جمعہ 17 جون 2016 23:14

اسلام آباد ۔ 17 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جون ۔2016ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کے چیئرمین سردار محمد یعقوب خان نثار نے کمیٹی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سینٹ سیکرٹریٹ کی پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی کا اجلاس 22 جون کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ چیئرمین نے کہا ہے کہ کمیٹی کو ملک کے مختلف حصوں سے غیراعلانیہ لوڈشینگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :