Live Updates

ماہر قانون دان نعیم بخاری نے پی ٹی آئی میں‌شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 جون 2016 11:55

ماہر قانون دان نعیم بخاری نے پی ٹی آئی میں‌شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جون 2016ء) : ماہر قانون دان نعیم بخاری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نعیم بخاری نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نعیم بخاری آج شام پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کے ساتھ آج شام مشترکہ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات