مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
ہیکرزنے نوازشریف ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے خلاف پیغام لگادیا
اتوار 19 جون 2016 22:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19جون۔2016ء) نامعلوم ہیکرز نے مسلم لیگ نواز اورپاکستان پیپلزپارٹی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی اور اس پر نوازشریف آصف علی زرداری اور چےئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے خلاف پیغام لگا دیا۔
(جاری ہے)
اتوار کے روز نامعلوم ہیکرز نے پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلی اور اس پر شر یک چےئر مین آصف علی زرداری اور چےئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے خلاف پیغام لگا دیا ۔
جبکہ پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ جلد ہی اس معاملے کو حل کر لیا جائیگا ۔واضح رہے کہ 8اکتوبر2014کو بھی پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ ہیک بھارتی ہیکرز نے ہیک کرلی تھی۔ہیکرز نے ویب سائٹ پر بھارتی پرچم لگا کر اس پر بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان لگا دیا تھا۔دوسری جانب حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی آفیشل ویب سائٹ کو بھی ہیکرز نے ہیک کرکے وزیراعظم محمد نوازشریف کے خلاف پیغام جاری کردیا۔مزید اہم خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.