این اے 110 ،سپریم کورٹ کا نادرا کو 26پولنگ اسٹیشنز کی فرانزک رپورٹ اور الیکشن کمیشن گم شدہ ریکارڈ تلاش کرنیکا حکم
پیر 20 جون 2016 16:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) سپریم کورٹ نے این اے 110کی انتخابی عذرداری کیس میں نادرا کو 26پولنگ اسٹیشنز کی فرانزک رپورٹ پیش کرنے اور الیکشن کمیشن کو دیگر 3پولنگ اسٹیشن کا گم شدہ ریکارڈ تلاش کرنے کا حکم دے دیا،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ میڈیا ٹرائل سے کسی کو استثنیٰ نہیں،میڈیا ٹرائل خواجہ آصف کے عہدے کی وجہ سے ہو رہا ہے، کیس کی سماعت جولائی کے چوتھے ہفتے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
پیر کو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3رکنی بینچ نے این اے 110 کے انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سیکرٹری الیکشن کمیشن عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ حلقے کے 26 پولنگ اسٹیشنز کا گم شدہ ریکارڈ موصول ہو چکا ہے جو کہ فزانزک ٹیسٹ کیلئے نادرا کو بھجوا دیا گیا ہے، عدالت نے نادرا کو حکم دیا کہ ان 26 پولنگ اسٹیشنز کی فرانزک رپورٹ پیش کی جائے جبکہ الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ دیگر 3 پولنگ اسٹیشنز کا گمشدہ ریکارڈ بھی تلاش کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.