وزارتِ داخلہ کاملزمان کے ویڈیو بیانات کا ٹی وی چینلز پر نشر ہونے پر پیمرا سے رابطہ
پیمرا ٹی وی چینلز کو پابند کرے کہ وہ اس طرح کے معاملات کی حساسیت کو مدِنظر رکھیں اور خفیہ نوعیت کی خبر نشر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ چینلز کا یہ عمل نہ صرف تفتیشی مراحل کو نقصان پہنچانے کاسبب بنتا ہے بلکہ عدالتی کاروائی پر بھی اس کا منفی اثر پڑتا ہے،وزارت داخلہ
پیر 20 جون 2016 23:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء ) وزارتِ داخلہ نے تفتیشی عمل کے دوران ملزمان کی ویڈیوز نشر ہونے پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس طرح کی ویڈیوز پر تبصروں کو تفتیشی عمل میں بے جا مداخلت اور ملزمان کے میڈیا ٹرائل سے تشبیہ دی ہے۔ وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ اس طرح کی رپورٹنگ آزادیِ رائے اور صحافت کے مروجہ اصولوں کے منافی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.