این ایل سی بائی پاس کے قریب دھماکہ ، سی ٹی ڈی کے دو اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 جون 2016 11:45

این ایل سی بائی پاس کے قریب دھماکہ ، سی ٹی ڈی کے دو اہلکار زخمی

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جون 2016ء) : این ایل سی بائی پاس کے قریب دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے این ایل سی بائی پاس کے قریب دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :