چیف جسٹس کے بیٹے کے اغواء کی تحقیقات میں پیش رفت، اغواء کرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی نکلی

منگل 21 جون 2016 23:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جون ۔2016ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجادعلی شاہ کے اغواء ہونے والے بیٹے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

اغواء کرنے والوں کی گاڑی کی نمبرپلیٹ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی گاڑی کی نکلی ہے ۔ذرائع کے مطابق اویس شاہ کو اغوا کرنے والوں کی گاڑی کی نمبر پلیٹ ایس ایس پی انویسٹی گیشن 2 فیض اﷲ کوریجو کی گاڑی کی نکلی ہے،تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں

متعلقہ عنوان :