سینیٹر سراج الحق ‘ لیاقت بلوچ کا امجد صابری کے قتل پر اظہار تعزیت

بدھ 22 جون 2016 23:15

اسلام آباد ۔ 22 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جون ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ‘قائمقام امیر لیاقت بلوچ نے امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے سوگوار خاندان سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔