Live Updates

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے علاقہ میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 22 جون 2016 23:52

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے علاقہ میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جون۔2016ء) عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے علاقہ میں فائرنگ کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں خواتین شامل ہیں جن کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات