کراچی : گلشن اقبال 13 ڈی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 جون 2016 13:42

کراچی : گلشن اقبال 13 ڈی میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جون 2016ء) : گلشن اقبال 13 ڈی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے البتہ پولیس کی جانب سے اس واقعی سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔