امجد صابری کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف تھانہ شریف آباد میں درج

جمعرات 23 جون 2016 23:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جون ۔2016ء) معروف قوال امجد صابری کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف تھانہ شریف آباد میں درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو معروف قوال امجد صابری کے قتل کا مقدمہ انکے بھائی عظمت صابری کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف شریف آباد تھانے میں درج کیا گیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :