چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کا اغواء ،چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے کراچی رجسٹری میں آج خصوصی اجلاس طلب کرلیا
آئی جی سندھ ،چیف سیکرٹری ،ہوم سیکرٹری اورحساس اداروں کے حکام طلب
جمعہ 24 جون 2016 23:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جون ۔2016ء) چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کے اغواء پرکراچی رجسٹری میں خصوصی اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں آئی جی سندھ ،چیف سیکرٹری ،ہوم سیکرٹری اورحساس اداروں کے حکام کوبھی طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے ججزکاخصوصی اجلاس طلب کرلیاہے ۔
(جاری ہے)
اجلاس ہفتہ کی صبح9بجے سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں ہوگا،جس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اوردیگرججزشریک ہوں گے ۔
اجلاس مین چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کے اغواء کراچی میں امن وامان کی صورتحال پربات چیت ہوگی ،اجلاس میں آئی جی سندھ ،چیف سیکرٹری سندھ ،سیکرٹری داخلہ اورحساس اداروں کے حکام کوطلب کرلیاگیاہے۔اجلاس میں اویس شاہ کے اغواء سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گیمزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.