نادرا سے شناختی کارڈ کی تصدیق، نادرا نے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی
سمیرا فقیرحسین پیر 27 جون 2016 11:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جون 2016ء) : نادرا نے شہریوں کے شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے ایس ایم سروس متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سروس کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنے خاندان کے رجسٹرڈ شناختی کارڈز سے متعلق بھی معلومات حاصل کر سکتا ہے۔ اگر کوئی شخص آپ کے خاندان کا ممبر نہیں ہے لیکن وہ آپ کے خاندان کے رجسٹرڈ شناختی کارڈ کے ریکارڈ میں موجود ہے تو نادرا کو اس حوالے سے شکایت کی جا سکتی ہے۔
نادرا نے خاندان کے سربراہوں کو اس طریقہ کار سے متعلق پیغامات بھیجنے کا آغاز کر دیا ہے ، اس سروس کے ذریعے اگر آپ خاندان کے سربراہ نہیں بھی ہیں تو پھر بھی خاندان کے تمام رجسٹرڈ افراد کے شناختی کارڈ سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ نادرا سے ایس ایم ایس کے ذریعے شناختی کارڈ کی تصدیق کروانے کے لیے کوئی بھی شخص اپنا شناختی کارڈ نمبر 8008 پر ایس ایم ایس کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.