شیخ رشید احمد کی عمرے کیلئے جا تے ہوئے ائیر ہو سٹسز کے ہمراہ سیلفی

سیلفی میں نے نہیں کسی مہربان نے بنائی ہے ‘پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد

پیر 27 جون 2016 23:02

شیخ رشید احمد کی عمرے کیلئے جا تے ہوئے ائیر ہو سٹسز کے ہمراہ سیلفی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی مو لانا عبد القوی کے نقش قدم پر چل پڑے ، عمرے کیلئے جا تے ہوئے ائیر ہو سٹسز کے ساتھ سیلفی بنوا ڈالی ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید احمد کی ایئر ہو سٹسز کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ شیئر ہو رہی ہے اور لو گ اس پر دلچسپ جملے کس رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سیلفی میں نے نہیں بلکہ کسی مہربان نے بنائی ہے میں توسویا ہو ا تھاکسی نے یکدم جگایا اور سیلفی بنالی ۔

متعلقہ عنوان :