حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں‌کا اعلان کر دیا، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جون 2016 12:10

حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں‌کا اعلان کر دیا، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء) : عید الفطر پر وفاقی حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر پر حکومت کی جانب سے 4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عید الفطر کے موقع پر 4 چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ عید الفطر پر 5 جولائی سے 8 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :