مصری ایئرلائن کے بحیرہ روم میں گرکرتباہ ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مرمت کرلیاگیا
میاں محمد ندیم منگل 28 جون 2016 12:12
قاہرہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28جون۔2016ء) حادثے کا شکار ہونے والے مصری ایئرلائن کے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر کی فرانس میں کامیابی کے ساتھ مرمت کر لی گئی ہے۔مصری تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے کہ ایئر بس اے 320 کے کاک پٹ وائس ریکارڈر پر کام چند گھنٹوں میں شروع کر دیا جائے گا۔امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس سے حاصل ہونے والی معلومات سے ماہرین حادثے کی وجوہات بیان کر سکیں گے۔
19 مئی کو مصری ایئرلائن کی پیرس سے قاہرہ جانے والی پرواز ایم ایس 804 بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہوگئی تھی اور اس میں سوار تمام 66 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔مصر کے تفتیشی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر کی فرانس کی حادثات کی تفتیش کرنے والی ایجنسی کی لیبارٹری میں کامیابی سے مرمت کر لی گئی ہے-وائس اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر کو عام طور کر بلیک بکس بھی کہا جاتا ہے اور پیر کے روزمرمت کے لیے قاہرہ سے پیرس پہنچایا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.