سی ڈی اے بو رڈ نے سا ل 17۔2016کا35ارب رو پے کا بجٹ منظو ر کر لیا
7بڑے تر قیا تی منصو بو ں کے لئے 28ارب رو پے کی خطیر رقم مختص ملا زمین کی تنخو اہو ں کی مد میں 5ارب20کر وڑ رو پے کی رقم رکھی گئی ہے و پو لیٹن کا رپو ریشن کو منتقل کئے گئے 9ہز ارملا زمین کی تنخو اہوں کے لئے 1ارب 60کرو ڑ رو پے کی رقم مختص
منگل 28 جون 2016 23:01
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جون ۔2016ء) وفا قی تر قیا تی ادارہ(سی ڈی اے) کے بو رڈ نے سا ل 17۔2016کا35ارب رو پے کا بجٹ منظو ر کر لیا ،7بڑے تر قیا تی منصو بو ں کے لئے 28ارب رو پے کی خطیر رقم مختص ، سی ڈی اے ملا زمین کی تنخو اہو ں کی مد میں 5ارب20کر وڑ رو پے کی رقم رکھی گئی ہے، میٹرو پو لیٹن کا رپو ریشن کو منتقل کئے گئے 9ہز ارملا زمین کی تنخو اہوں کے لئے 1ارب 60کرو ڑ رو پے کی رقم مختص کر دی گئی۔
تفصیلا ت کے مطا بق منگل کو سی ڈی اے بو رڈ کا ایک نکا تی ایجنڈے پر اجلا س چیئر مین معرو ف افضل کی زیر صدا رت ہیڈ کو ارٹر کے کا نفر نس رو م میں ہو ا۔بو رڈ نے سی ڈی اے کے پیش کئے جا نے وا لے 35ارب رو پے کے بجٹ کی اصو لی منظو ری دے دی ہے۔بجٹ میں28 ارب رو پے کی خطیر رقم تر قیا تی منصو بو ں کے لئے رکھی گئی ہے جس میں 7میگا پر وجیکٹس شا مل ہیں جس میں ما رگلہ چیئر لفٹ منصو بہ،ایف نا ئن فیر س وہیل، شا ہد رہ وا ٹر فا ل،ایکسپر یس وے اور با رہ کہو با ئی پا س منصو بو ں کے علا وہ دیگر جا ری تر قیا تی منصو بے شا مل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.