سندھ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جون 2016 12:32

سندھ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جون 2016ء) : سندھ حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن کے مطابق عید الفطر پر 5 جولائی سے 8 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :