پیپلز پارٹی نے سابق اسپیکراور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے خلاف کاروائی شروع کردی
ڈاکٹر فہمیدہ کا نام قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ سے خارج کروادیا
جمعہ 1 جولائی 2016 18:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) پیپلز پارٹی نے سابق اسپیکراور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے خلاف کاروائی شروع کردی ٗڈاکٹر فہمیدہ کا نام قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ سے خارج کروادیا۔
(جاری ہے)
پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے سابق اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ کا نام قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ سے خارج کرواتے ہوئے انکی جگہ نفیسہ شاہ کو شامل کرلیا ٗنجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارٹی کی درخواست پرقائمہ کمیٹی سے نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
پارٹی ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا نام خارجہ کمیٹی سے نکال کر انسانی حقوق کی کمیٹی میں شامل کیا گیا ٗفہمیدہ مرزا نے خارجہ کمیٹی سے نام نکالنے پر اسپیکر سے شکوہ بھی کیا ٗپارٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ فہمیدہ مرزا غیر فعال تھیں ان کی اس اہم کمیٹی میں پارٹی نمائندگی برائے نام رہ گئی تھی، اس لیئے ان کا نام واپس لے لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.