کرپشن کے ون نکاتی ایجنڈے پرعید کے بعد تحریک شروع کروں گا ،عمران خان
بلاول بھٹوتحریک میں ہونگے یا نہیں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، حکومت کوپتہ ہے ٹی آراوزبن جائیں گے تونوازشریف کوجیل جانا ہوگا ،اس لیے ٹی آراوزنہیں بننے دئیے میری بہن پر مریم نوازکے غنڈوں نے حملہ کیا ،وزیراعظم کی عدم موجودگی میں مریم نوازکوکس نے اجازت دی ہے کہ وہ حکومت چلائیں اورشہزادی بن کرگھومتی پھریں،کراچی ائیرپورٹ پرمیڈیا سے بات چیت
جمعہ 1 جولائی 2016 23:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جولائی ۔2016ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ کرپشن کے ون نکاتی ایجنڈے پرعید کے بعد تحریک شروع کروں گا ،بلاول بھٹوتحریک میں ہونگے یا نہیں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،انہوں نے کہاکہ حکومت کوپتہ ہے کہ ٹی آراوزبن جائیں گے تونوازشریف کوجیل جانا ہوگا ،اس لیے ٹی آراوزنہیں بننے دیے ،انہوں نے کہاکہ منی لانڈرنگ والوں کوجیل بھیجنے اورکرپشن کے خاتمہ تک قوم کا مستقبل روشن نہیں ہوگا اس لیے عید کے بعد فیصلہ کن تحریک چلائیں گے جوکرپشن کے سہارے قائم حکومتی سیٹ اپ کے خاتمہ پرمنتج ہوگی ، انہوں نے کہاکہ میری بہن پر مریم نوازکے غنڈوں نے حملہ کیا ،وزیراعظم کی عدم موجودگی میں مریم نوازکوکس نے اجازت دی ہے کہ وہ حکومت چلائیں اورشہزادی بن کرگھومتی پھریں ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.