پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت اور وقار کیساتھ واپسی چاہتا ہے۔پاکستان اور افغانستان کو یہ اہم معاملہ مزاکرات اور مشاورت کے زریعے حل اورامریکہ یو این ایچ سی آر سمیت عالمی برادری کو ان کوششوں میں تعاون کرنا چاہیے
سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان اور پاکستان رچرڈ اولسن سے بات چیت
ہفتہ 2 جولائی 2016 16:34
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جولائی ۔2016ء) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت اور وقار کیساتھ واپسی چاہتا ہے۔پاکستان اور افغانستان کو یہ اہم معاملہ مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے حل اورامریکہ یو این ایچ سی آر سمیت عالمی برادری کو ان کوششوں میں تعاون کرنا چاہیے۔
یہ باتیں انہوں نے امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان اور پاکستان رچرڈ اولسن سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں،جنہوں نے ہفتہ کو یہاں سیکرٹری خارجہ سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال اور افغانستان میں امن و استحکام کیلئے کوششوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سیکرٹری خارجہ نے انسداد دہشت گردی اور سیکورٹی بڑھانے کی غرض سے پاک افغان سرحد پر موثر بارڈر منیجمنٹ کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.