سندھ رینجرز کا اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کو خط ، سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کو عمارتوں کے غیر قانونی استعمال کو روکنے کی درخواست
پیر 4 جولائی 2016 01:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جولائی۔2016ء) سندھ رینجرز نے اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کو خط لکھ کر سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کو بینک اور عمارت کے غیر قانونی استعمال روکنے کی درخواست کر دی ۔
(جاری ہے)
اتوار کو سندھ رینجر کی طرف سے اسٹیٹ اور نیشنل بینک کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ متحدہ قومی موومنٹ نے کئی سال سے مختلف بینکوں میں اپنے دفاتر قائم کر رکھے ہیں ، ان دفاتر اور عہدیداروں کا تعلق پارٹی کے عسکری ونگ سے ہے ۔ کراچی آپریشن کے نتیجے میں عسکری ونگ غیر مستحکم ہوئے ، بینکوں کی برانچوں کے غیر قانونی استعمال کو روکنے کے لئے اقدامات کئے جائیں ۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.