یورو کپ فائنل میں رسائی عوام میں خوشی اجاگر کرنے کیلئے کافی ہے ، منیجر فرانسیسی فٹبا ل ٹیم
ہفتہ 9 جولائی 2016 14:37
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جولائی۔2016ء) فرانسیسی فٹبال ٹیم کے مینجر ڈیڈیئر ڈیچیمپس کا کہنا ہے کہ فرانس کے اپنی سرزمین پر یورو 2016 کے فائنل تک رسائی کرنے سے ملک میں عوام میں مسرت کا احساس دوبارہ اجاگر کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ڈیڈیئر ڈیچیمپس کا کہنا ہے کہ ’ہمارے پاس فرانسیسی عوام کے مسائل کو حل کرنے کا اختیار نہیں ہے لیکن ہم ان کے پریشانیوں کو کم کر سکتے ہیں۔
‘ان کا کہنا تھا کہ ’بہت زیادہ جوش و خروش ہے۔ فرانس بھر میں آج رات بہت زیادہ خوشی ہے۔(جاری ہے)
‘گذشتہ سال نومبر میں دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حملوں میں 130 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور اس ٹورنامنٹ کے دوران بھی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات پائے جاتے تھے۔دوسری جانب اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل فرانس کو لیبر اصلاحات کے بل کے باعث ہڑتالوں اور مظاہروں کا سامنا تھا جس میں 58 افراد گرفتار اور 29 پولیس اہکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہوئے تھے۔
ڈیڈیئر ڈیچیمپس کا کہنا تھا کہ ’جب ہم نے لوگوں سے بات کی تو ہم نے ان میں جوش دیکھا۔‘’آپ سٹیڈیم کے اندر اور باہر جوش دیکھتے ہیں، تو اس ٹیم میں وہ سب کچھ ہے جو پیار کے قابل ہے، کھلاڑی میدان میں اچھی کارکرگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور مجھے اس بات پر فخر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
بھارتی انتخابات: کانگریس کا ثانیہ مرزا کو حیدر آباد سے ٹکٹ جاری کرنے پر غور
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.