عبد الستار ایدھی کی نماز جنازہ، آرمی چیف سمیت دیگر نے الوداعی سیلوٹ کیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جولائی 2016 15:09
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جولائی 2016ء) : خادم اعظم اور محسن انسانیت عبد الستار ایدھی کی نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ادا کی گئی جس میں صدر مملکت اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور سماجی رہنماؤں سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
عبد الستار ایدھی کو ان کی خدمات پر پاک فوج کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کرنے سمیت 19 توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی۔
محسن انسانیت کے جنازے میں شریک آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر نے عبد الستار ایدھی کو الوداعی سیلوٹ بھی پیش کیا، جو کہ نماز جنازہ میں شریک تمام افراد کے دلوں میں عبد الستار ایدھی کے لیے عزت و احترام کا عکاس ہے، عبد الستار ایدھی کے جنازے کو آرمی چیف سمیت تمام شرکا کے سیلوٹ پیش کرنے کے مناظر آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.