فیصل آباد اور لاہور کے شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، وارننگ جاری کر دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 جولائی 2016 21:09

فیصل آباد اور لاہور کے شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، وارننگ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جولائی 2016ء) فیصل آباد اور لاہور کے شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے جس کے باعث وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ جبکہ لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ سیلاب کے خدشے کے باعث وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :