پرتگال نےفرانس کویوروکپ کےفائنل میں0-1سےشکست دےدی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 11 جولائی 2016 02:51

پرتگال نےفرانس کویوروکپ کےفائنل میں0-1سےشکست دےدی

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جولائی۔2016ء) پرتگال نےفرانس کویوروکپ کےفائنل میں0-1سےشکست دےدی۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہیں کرسکی تھیں۔ اضافی وقت میں پرتگال کےایڈر نے میچ کا واحد گول 109ویں منٹ میں کیا۔ پرتگال نے 41 سال بعد فرانس کو ٹورنامنٹ فائنل میں شکست دی۔

متعلقہ عنوان :