کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 11 جولائی 2016 02:51

کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جولائی۔2016ء) کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلےکامرکز ژوب کامشرقی علاقہ تھا۔ زلزلہ پیما مرکرز کے مطابق زلزلے کی گہرائی30کلومیٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :