”عجب تیرسیاست عجب تیرانظام ،یزیدسے بھی مراسم حسین کوبھی سلام“بلاول بھٹوکاطنزیہ ٹویٹ

بدھ 13 جولائی 2016 23:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جولائی ۔2016ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم محمدنوازشریف پرطنزکرتے ہوئے کہاکہ ”عجب تیرسیاست عجب تیرانظام ،یزیدسے بھی مراسم حسین کوبھی سلام“بلاول بھٹونے ٹویٹرپراپنے پیغام میں طنزپرشعرلکھااورحکومت پرشدیدتنقیدکی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے نوازمودی دوستی کونشانہ بناتے ہوئے لکھاکہ عجب تیرسیاست عجب تیرانظام ،یزیدسے بھی مراسم حسین کوبھی سلام