رینجرز کا رات گئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، بھاری نفری کا اطراف میں گشت

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جولائی 2016 00:48

رینجرز کا رات گئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، بھاری نفری ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جولائی ۔2016ء ) رینجرز کی جانب سے رات گئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری اچانک ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچی ہے۔ اس موقع پر رینجرز اہلکاروں کی جانب سے نائن زیرو کے اطراف میں گشت کیا جا رہا ہے۔ جبکہ اطلاعات ہیں نائن زیرو سے گرفتار بھی ہوئی ہے تاہم اس کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔