امریکی ریاست نیوڈا میں2دھماکے، ایک شخص ہلاک،امریکی ٹی وی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 15 جولائی 2016 03:06

امریکی ریاست نیوڈا میں2دھماکے، ایک شخص ہلاک،امریکی ٹی وی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جولائی۔2016ء) امریکی ریاست نیوڈامیں2دھماکوں میں ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق دھماکے لاس ویگاس کے علاقے میں ہوئے۔ دھماکوں سےایک گاڑی تباہ،متعددگھروں کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ عنوان :