نائس حملہ، ٹرالر ہتھیاروں اور گرینیڈز سے بھرا ہوا ہے، فرانسیسی میڈیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 15 جولائی 2016 04:28

نائس حملہ، ٹرالر ہتھیاروں اور گرینیڈز سے بھرا ہوا ہے، فرانسیسی میڈیا

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جولائی۔2016ء) فرانسیسی میڈیا کے مطابق نائس حملے میں استعمال ہونے والے ٹرک میں بھاری تعداد میں ہتھیار اور گرینیڈز موجود ہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرک ڈرائیور جو پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا کی شناخت کر لی گئی ہے ۔ حملہ آور پولیس کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :