ترک مذہبی رہنما محمد فتح اللہ گولن سے متاثر فوجیوں کے گروپ نے بغاوت کی، ترک وزیر انصاف

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 16 جولائی 2016 03:41

ترک مذہبی رہنما محمد فتح اللہ گولن سے متاثر فوجیوں کے گروپ نے بغاوت ..

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جولائی۔2016ء) ترک وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ ترک مذہبی رہنما محمد فتح اللہ گولن سے متاثر فوجیوں کے گروپ نے بغاوت کی۔

(جاری ہے)

مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں مقیم ہیں۔ یاد رہے کہ ترکی مذہبی رہنما، سابق اُستار فتح اللہ گولن امریکی ریاست پنسیلونیا میں مقیم ہیں اور سینکڑوں ادارے امریکہ بھر میں چلا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :