ترکی کی صورتحال پاکستان کا پہلا ردعمل آ گیا، ترکی میں جمہوریت کے استحکام کے لیے دعاگو ہیں،خواجہ آصف

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 16 جولائی 2016 03:41

ترکی کی صورتحال پاکستان کا پہلا ردعمل آ گیا، ترکی میں جمہوریت کے استحکام ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جولائی۔2016ء) ترکی کی صورتحال پاکستان کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مارشل لاء کوئی قانون نہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع نے کہا کہ مارشل لاء کوئی قانون نہیں۔ ترکی میں جمہوریت کے استحکام کے لیے دعاگو ہیں۔امید ہے ترکی میں جمہوریت اور عوام کی فتح ہوگی۔