ترکی میں فوجی بغاوت کےبعدشام میں جشن، خوشی میں ہوائی فائرنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 16 جولائی 2016 04:36

ترکی میں فوجی بغاوت کےبعدشام میں جشن، خوشی میں ہوائی فائرنگ

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جولائی۔2016ء) ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد شام میں جشن منایا گیا ہے۔ فوجی بغاوت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ۔

(جاری ہے)

یہ جشن مبینہ طور پر شامی صدر کے حمایتیوں‌کی جانب سے منایا گیا ۔ یاد رہے کہ ترکی نےشام میں بشار الاسدکی حکومت کا تختہ الٹنےکی حمایت کی تھی۔