ترک عوام نے ثابت کیا کہ عوام جمہوریت کو مذاق نہیں بننے دے سکتی۔مریم نواز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 16 جولائی 2016 14:58

ترک عوام نے ثابت کیا کہ عوام جمہوریت کو مذاق نہیں بننے دے سکتی۔مریم ..

لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2016ء):وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ترک عوام کو بغاوت ناکام بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک کی بہادر عوام نے ثابت کیا کہ عوام جمہوریت کو مذاق نہیں بننے دے سکتی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عوام کے اس اقدام سے جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ترک کی بہادر عوام نے ثابت کیا کہ عوام جمہوریت کو مذاق نہیں بننے دے سکتی۔