1971میں پاکستان کا ساتھ دینے کاالزام،‌3افرادکو سزائےموت سنادی گئی۔خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 18 جولائی 2016 19:44

1971میں پاکستان کا ساتھ دینے کاالزام،‌3افرادکو سزائےموت سنادی گئی۔خبرایجنسی

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) مقبوضہ کشمیر میں‌بھارتی مظالم کے بعد بنگلا دیشی حکومت نے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‌ انتہا کررکھی ہے،1971میں پاکستان کا ساتھ دینے کےالزام میں‌3افرادکو سزائےموت سنادی ہے۔

(جاری ہے)

خبرایجنسی کے مطابق جن تین افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے ان پر الزام ہے کہ ان تینوں افراد نے 1971میں پاکستان کا ساتھ دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :