ترکی نے فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لیے امریکا سے باضابط درخواست کردی
ترکی کی جانب سے سرکاری طور پر درخواست کی گئی ہے۔ وزارت انصاف اور وزارت خارجہ ، ترکی اور امریکا کے درمیان تحویل مجرمان کے معاہدے کے تحت لوازمات کا جائزہ لیں گی-امریکی انتظامیہ
میاں محمد ندیم بدھ 20 جولائی 2016 17:44
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20جولائی۔2016ء) امریکا نے تصدیق کی ہے کہ ترکی نے فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لیے سرکاری طور پر درخواست کی ہے۔امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزارت انصاف اور وزارت خارجہ ، ترکی اور امریکا کے درمیان تحویل مجرمان کے معاہدے کے تحت موصولہ لوازمات کا جائزہ لیں گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان یہ معاہدہ 30برس سے زیادہ پرانا ہے۔
وہائٹ ہاوس کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران باور کرایا کہ امریکا اس معاہدے کے مطابق اپنی ذمے داری کو پورا کرے گا جس میں 1999 سے ریاست پینسلوینیا میں مقیم 75 سالہ فتح اللہ گولن کے حقوق سے متعلق قانونی اقدامات کی پاسداری بھی شامل ہے۔ترکی اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مطابق مطلوب شخص کو جس جرم کا ملزم ٹھہرایا گیا ہے وہ دنوں ملکوں میں جرم شمار ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.