میاں منظوراحمد وٹو سے سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اور سابق صوبائی وزیر سردار سعید اکبر خان نوانی کی ملاقات

بدھ 20 جولائی 2016 20:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جولائی ۔2016ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظوراحمد وٹو سے سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اور سابق صوبائی وزیر سردار سعید اکبر خان نوانی نے اُن کی رہائش گاہ وٹو ہاؤس لاہور میں اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔