زندگی میں ایسا نظم و ضبط والا اجتماع اور کارواں نہیں دیکھا،عبداللہ گل

بدھ 20 جولائی 2016 23:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جولائی ۔2016ء) تحریک نوجوانان پاکستان کے سربراہ عبداللہ گل نے کہاکہ تحریک آزادی جموں کشمیر کے لاہور سے اسلام آباد تک دور وزہ کشمیر کارواں میں لاکھوں افراد شریک ہوئے لیکن سارے راستہ میں ایک پتہ تک نہیں ٹوٹا یہ جمہوریت کا اصل حسن ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ میں نے اپنی زندگی میں آج تک ایسا نظم و ضبط والا اجتماع اور کارواں نہیں دیکھا۔

متعلقہ عنوان :