Live Updates

پی آئی اے نے نئے طیارے لیز پر حاصل کر لیے ہیں: مریم نواز

muhammad ali محمد علی پیر 25 جولائی 2016 23:55

پی آئی اے نے نئے طیارے لیز پر حاصل کر لیے ہیں: مریم نواز

لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار25جولائی ۔2016ء ) مریم نواز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پی آئی اے نے نئے طیارے لیز پر حاصل کر لیے ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں اعلان کیا گیا ہے کہ پی آئی اے نے نئے طیارے لیز پر حاصل کر لیے ہیں. اب وہ دن دور نہیں جب پی آئی اے دنیا کی بہترین ایئر لائنوں میں شمار ہوگی�

(جاری ہے)

� یہ ہے نوازشریف کا دور۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :