شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کا تعلق سندھ سے ہے

منگل 26 جولائی 2016 22:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) کراچی میں دہشت گردی کی بزدلانہ واردات میں شہید ہونے والے دونوں فوجی جوانوں کا تعلق سندھ سے ہے۔

(جاری ہے)

دونوں اہلکار اپنی معمول کی ڈیوٹی پر جارہے تھے ۔کراچی کے علاقے صدر میں فوجی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے لانس نائیک عبدالرزاق کا تعلق سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز اور سپاہی خادم کا تعلق ضلع دادو سے تھا۔

متعلقہ عنوان :